02:55 pm
 کچھ روز میں پاکستانی سیاست میں کیا ہونے والا ہے،بڑی خبرآگئی

کراچی (ویب ڈیسک)سینئرتجزیہ کارشاہدمسعود نے کہاہے کہ حکومت کارویہ ایک مہینے میں اتناکیسے تبدیل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سینئرتجزیہ کارشاہدمسعود نے کہاہے کہ ایک ماہ پہلے جے یوآئی کے سربراہ فضل الرحمٰن ایک ماہ پہلے دھرنے سے اٹھے تھے۔اس ایک ماہ کے بعداتناسب کچھ کیسے بدل گیا،وزیراعظم عمران خان کہہ رہے تھے کہ میں آصف علی زرداری کے کمرے کااے سی اتاردوں گا۔ان پرسختی کروں گاتاہم اب کیاہورہاہے
۔ان کہنا ہے کہ نوازشریف بھی ملک سے باہر چلے گئے۔ شاہد مسعود نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا حکومت نے گرینڈ این آر او دے دیا ہے یا مک مکا کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت پر حکومت خامو ش بیٹھی ہے کوئی لفظ نہیں بولا گیا۔سینئر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کچھ تو مک مکا ہو گیا ہے ۔جو ملک اور عوام کیلئے اچھا نہیں۔ شاہد مسعود نے کہا ہے سپیکر آغا سراج درانی ضمانت کے بعد نا صرف سپیکر ہیں بلکے گورنر عمران اسماعیل کے ملک سے باہر جانے پر گورنر بھی ہیں، اب وہ کہی بھی آزادی سے گھوم پھر سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو گزشتہ روز رہا کیا گیا تھا ۔ اور ساتھ ہی ساتھ سپیکر سندھ اسمبلی عمران اسماعیل کی ضمانت بھی گزشتہ روز منظور کی گئی تھی۔یاد رہےسابق صدر آصف علی زرداری ایک ایک کروڑ کے دو مچلکے جمع کرائے تھے ۔ جس پر عدالت نے گزشتہ روز آصف علی زرداری کو رہا کردیا تھا ۔یاد رہےگزشتہ روزاسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کرلی تھی . وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ نے آصف علی زرداری کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 کورونا کے وارشہر قائد میں بھی جاری ، ضلع غربی کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ