03:44 pm
شیخ رشید پریس کانفرنس کے بعد لڈو پیٹھی کھانے پہنچ گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شیخ رشید پریس کانفرنس کے بعد لڈو پیٹھی کھانے پہنچ گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

03:44 pm

لاہور (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر شیخ رشید کھانے پینے کے بہت شوقین ہیں خاص طور پر ان کے ناشتے کے خوب چرچے رہتے ہیں۔گذشتہ سال 24 جنوری کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا اپنڈکس کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا
تاہم شیخ رشید ایک ریڑھی والے کے پاس سری پائے کا ناشتہ کرتے ہوئے نظر آئے۔بتایا گیاکہ شیخ رشید اپنڈکس کےآپریشن کے بعد تگڑا ناشتہ کرنے پہنچ گئے تھے۔ مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو ان کے عوامی انداز کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے اور اس عوامی انداز کی وجہ سے وہ لوگوں میں خاصے مقبول بھی ہیں۔ایسے ہی ایک انداز آج شیخ رشید نےاپنایا۔شیخ رشید نے آج لاہور میں پریس کانفرنس کی جس کے بعد وہ لڈو پیٹھی کھانے نکل گئے۔اس حوالے سے شیخ رشید کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور ان کے اس عوامی انداز کو بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے۔کچھ صارفین نے اسے گذشتہ روز شیخ رشید کے ساتھ پیش آئے واقعے سے جوڑ دیا جس میں ان پر انڈے برسائے گئے تھے۔۔ جمعہ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد خصوصی ٹرین کے ذریعے سرگودھا ریلوے اسٹیشن پہنچے تو ایک شخص نے ان کی ٹرین کی بوگی پر انڈے برسانہ شروع کر دیئے اور شیخ رشید کے مخالف نعرے لگانے لگا ۔پولیس نے انڈے برسانے والے شخص کو حراست میں لےلیا تھا۔ ریلوے ٹریک کا معائنہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد سرگودھا ریلوے اسٹیشن پہنچے تو ڈھول کی تھاپ پر ان کا استقبال کیا گیا اس دوران ایک شخص نے شیخ رشید کی ٹرین کی بوگی پر انڈے مارنا شروع کردیئے اور شیخ رشید کے خلاف نعرے لگائے ۔ پولیس اہلکاروں نے مذکورہ شخص کو حراست میں لے لیا ،اس نا خوشگوار صورتحال کے باعث شیخ رشید ٹرین سے باہر نہیں آئے اور کچھ دیر بعد ہی ٹرین اگلی منزل کی ظرف روانہ ہو ئی۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار