03:46 pm
عمران خان نے کئی بار ٹیم بدلی،کیپٹن بدل کر دیکھ لیں،وزیراعظم کے ایک یوٹرن سے تبدیلی آسکتی ہے، جنرل (ر) امجد شعیب

عمران خان نے کئی بار ٹیم بدلی،کیپٹن بدل کر دیکھ لیں،وزیراعظم کے ایک یوٹرن سے تبدیلی آسکتی ہے، جنرل (ر) امجد شعیب

03:46 pm

لاہور (نیوز ڈیسک )سینئر دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجدشعیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کئی بار ٹیم بدلی ہے ، وزیراعظم عمران خان کیپٹن بدل کر دیکھ لے شاید تبدیلی آجائے۔ تفصیل کے مطابق جنرل (ر) امجد شعیب نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے
کہ و زیراعظم عمران خان کو ٹیم بدلنے کے بجائے ۔کیپٹن بدلیں تو شاید کوئی تبدیلی آ جائے۔امجد شعیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں کئی تبدیلی کئی گئی تاہم عمران خان کو ایک اور یوٹرن لینے کی ضرورت ہے ۔سینئر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ میں غیر جانبدار انسان ہوں اپنی سوچ کے مطابق بات کرتا ہوں، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے علاوہ کوئی بندہ عثمان بزداری کو نہ ہٹانے کی وجہ نہیں جانتا ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بدلنے کی ضرورت ہے۔واضح رہے اس سے قبل بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے خبریں سر گرم رہی ہیں تاہم عمران خان کے حالیہ دورہ لاہور پر بیورو کریسی میں بڑی تبدیلیاں کی گئی جس میں آئی جی پنجاب ،سی سی پی او سمیت ڈی آئی دی آپریشن کو بھی تبدیل کر دیا تھا ۔تاہم عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہی رہے گے۔ جس پر عمران خان کو سینئر تجزیہ کاروں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ۔ یاد رہےسابق ترجمان وزیراعلیٰ شہباز گل نے بطور ترجمان یہ بیان بھی دیا تھا کہ جس کو عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں وہ تحریک انصاف چھوڑ دے۔ عثمان بزدار کو 5سال کیلئے وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔اور عثمان بزدار پانچ سال پورے کریں گے۔ تاہم کئی تحریک انصاف کے رہنماوں سمیت اتحادی بھی عثمان بزدار سے نا خوش نظر آتے ہیں ، اسی لئے امید کی جا رہی تھی کہ عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کی کرسی سے ہٹا دیا جائے گا ،تا ہم ایسا نہ ہو سکتا، تاہم تجزیہ کاروں کی جانب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو عہدے نہ ہٹانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار