04:10 pm
وکلاء کو دیوار سے لگانے کے بعد علی احمد کرد بھی میدان میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدرسپریم کورٹ بار علی احمد کرد کا کہنا ہے کہ اب ایک دو تقریریں ہونگی اور پھروہ ہنگامہ ہو گا کہ ملک کی کوئی طاقت بھی برداشت نہیں کر سکے گی۔انکا کہنا ہے کہ جب وکلا کو نہیں روکا گیا اسکا مطلب ہے اس کے پیچھے کوئی پلان ہے
۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار کے سابق صدر علی احمد کرد نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ایک دو تقرییں ہونگی اور پھر اس ملک میں وہ ہنگامہ ہو گا کہ اس ملک کی کوئی طاقت بھی برداشت نہیں کر سکے گی۔انھوں نے کہا کہ وکلا کی بر عزتی کی گئی ہے، انکو دیوار کے ساتھ لگایا گیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ مانتے ہیں کہ ہمارے سے غلطی ہوئی ہےلیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہر چیز کو ہمارے خلاف استعمال کیا جائے۔انٹر ویو دیتے ہوئے انکا مزید کہنا تھا کہ اگر وکلا ہنگامہ کرنے سے نہیں روکا گیا تو اسکے پیچھے کوئی نہ کوئی سازش ہو رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کوئی بھی جرم کر سکتا ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ اسکی بر عزتی کی جائے، میں ایک سینئر وکیل ہوں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ مجھے عدالت میں ننگے پاؤں پیش کیا جائے یا میرے منہ پرکپڑا چڑھا کہ پیش کیاجائے، وکلا کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس سے ان کی بے عزتی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا