09:10 am
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور اب کل تین ملکی دورے پر روانہ ہوں گے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم کل سے 3 ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے جس کا آغاز وہ بحرین سے کریں گے۔ وزیراعظم کے ساتھ وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکومتی وفد بھی بحرین جائے گا۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم سب سے پہلے 16 دسمبر کو امیر بحرین حماد بن عیسیٰ الخلیفہ کی دعوت پر بحرین پہنچیں گے جہاں وزیراعظم بحرین کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
بحرین میں وزیراعظم عمران خان حماد بن عیسیٰ ال خلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حماد ال خلیفہ سے ون آن ون ملاقات بھی کریں گے۔ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بحرین کے باہمی اعتماد، عقائد اور ثقافت پر مبنی قریبی ہم آہنگی کے تعلقات ہیں، اس کے علاوہ اقوام متحدہ، او آئی سی اور جی سی سی سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان اور بحرین کا قریبی رابطہ ہے۔ ترجمان کا بتانا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ بحرین سے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا جب کہ بحرین کی سماجی و معاشی ترقی میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی تارکین وطن بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 17 دسمبر کو سوئٹزر لینڈ جائیں گے جہاں وہ جینیوا میں پناہ گزینوں کے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔بعدازاں وزیراعظم عمران خان 19 دسمبر کو 3 روزہ دورے پر ملائشیا جائیں گے جس کے بعد وہ 21 دسمبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا