11:49 am
عام شہری کے شہرے پر ٹھڈے مارنے والے فرعون صفت شہری عقیل مرزا کو انوکھا پروٹوکول دیدیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے پوش علاقہ میں ایک عام شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے نجی بینک کے منیجر عقیل مرزا کی گرفتاری ’پروٹو کول‘ کے ساتھ عمل میں آگئی۔پویس نے سرعام اسلحہ لہرانے اور عام شہری کو تشدد کانشانہ بنانے والے عقیل مرزا کو بغیر ہتھکڑی لگائے حراست میں لیا۔

جاری کی گئی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ملزم پولیس اہلکار کے ساتھ کھڑا ہوا ہے ہاتھ میں موبائل فون اورسن گلاسز اور گاڑی کی چابیاں ایسے موجودہیں جیسے وہ صاحب کہیں جانے کی تیاری میں ہوں۔ پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ کرنے سے ابھی تک گریز کیاہوا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والے کو تلاش کررہے ہیں۔گرفتار ملزم نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا کہ وہ کینٹ کا نہیں بلکہ اسٹیٹ لائف سوسائٹی کا رہائشی ہے، رائیونڈ میں قائم ایک نجی بینک کی برانچ میں منیجر ہے ۔ملزم کے بقول متاثرہ شخص نے پیچھے سے گاڑی ماری جس پر وہ طیش میں آگئے اور جھگڑنے لگے۔
 
تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار