12:04 pm
ڈائیوو نے ایک دم کرایہ 1500 روپے کم کردیا مگر کہاں کا اور کیوں؟انتہائی دلچسپ وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہورسے کراچی موٹروے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور  نجی بس سروس ڈائیوونے لاہور تا کراچی کے کرائے میں پندرہ سو روپے کے قریب کمی کردی۔کرائے میں کمی وجہ موٹروے کابننا ہے جس سے   فاصلہ  کم ہوگیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈائیوو  کے نمائندہ نےکراچی اور لاہور کے  کرائے میں  کمی کی تصدیق کی ہے اور  بتایا کہ پہلے اس روٹ کا کرایا پانچ ہزار پچاس روپے ہوتا تھاجو کم ہوکر تین ہزار پانچ سو روپے کردیا گیاہے
۔انتظامیہ کے بقول موٹروے کی وجہ سے نہ صرف سفری سہولت میسر ہوئی ہے بلکہ فاصلہ بھی کم ہواہے جس سے تیل کی کھپت کم ہونے کے ساتھ دیگر اخراجات میں بھی کمی ہوئی ہے، اب براستہ موٹروے کراچی تک ساڑھے چودہ گھنٹے کا سفر رہ گیا۔ انتظامیہ کے مطابق اخراجات کم ہونے کا فائدہ فوری طور پر عوام کو منتقل کردیا گیاہے،نئے کرایوں کا شیڈول ڈائیوو بس سروس کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیاگیاہے۔ دوسری جانب دیگر نجی بس سروس فیصل موورزنے فاصلہ اور اخراجات کم ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی کرنے کے بجائے اضافہ کردیا ہے۔ لگژری اور سپر لگژری کی آڑمیں عوام الناس سے بھاری کرائے وصول کئے جارہے ہیں، اب نجی کمپنی کی انتظامیہ کا موقف ہے کہ نان سٹاپ سروس ہوگئی ہے ، براستہ موٹروے جانا ہے ،  ملتان  اور لاہور کا کرایہ سفر کم ہونے کے باوجود کچھ عرصہ قبل بڑھا دیا گیا۔ 

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار