12:49 pm
لاہور میں عام شہری پر تشدد کرنے والا ملزم کہاں سے پکڑا گیا اور جس پر تشدد ہوا وہ کہاں ہے؟  

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے پوش علاقے میں عام شہری پر تشدد کرنے والے بااثر شخص کو گرفتارکرلیاگیا۔عقیل مرزا نامی شخص نے کیولری گراونڈ میں ایک موٹرسائیکل سوار شہری کو اس لئے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا کہ اس کی موٹرسائیکل عقیل مرزا کی گاڑی سے ٹکرائی تھی۔ملزم کو اسٹیٹ لائف سوسائٹی سے گرفتار کیا گیاہے۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ایس پی کینٹ کی سربراہی میں
پولیس نے کارروائی کی اورشہری پر تشدد کرنے اور اسلحہ لہرانے والے بااثر شخص عقیل مرزا کو گرفتار کرلیاہے۔پولیس کے مطابق عقیل مرزا کوجائے وقوعہ سے تقریبا بارہ کلومیٹر دور واقع اسٹیٹ لائف سوسائٹی سے گرفتار کیاگیا۔جس کے بعد اسے مزید تفتیش کیلئے تھانہ کینٹ منتقل کردیاگیاہے۔تاہم جس پر تشدد ہوااس کو تلاش کیاجارہاہے عقیل مرزا کو اس کی گاڑی کی رجسٹریشن سے ٹریس کیاگیاجس کے بعد گرفتاری عمل میں آئی،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بااثر شخص کو عام شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ، عام شہری کے چہرے پر لات مارتے اور اسلحہ نکالتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق بااثر شخص کے زیر استعمال گاڑی عقیل مرزا کے نام پررجسٹر ڈہے۔ بظاہر محسوس ہوتا ہے کہ واقعہ شاید کسی ٹریفک سگنل پر پیش آیاہے جہاں کچھ گاڑیاں رکی ہوئی نظرآتی ہیں،تاہم کوئی بھی شخص بیچ بچاوکرانے کیلئے وہاں نہ آیا۔نہ ہی پولیس کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار