03:04 pm
کپتان کے خاص دوست مہاتیر محمد کا عمران خان کیلئے ایسی شاندار گاڑی کا تحفہ جو ابھی تک پاکستان میں کسی کے پاس نہیں ، یہ بیش قیمت گاڑی کون سی ہے

کپتان کے خاص دوست مہاتیر محمد کا عمران خان کیلئے ایسی شاندار گاڑی کا تحفہ جو ابھی تک پاکستان میں کسی کے پاس نہیں ، یہ بیش قیمت گاڑی کون سی ہے

03:04 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے پروٹون گاڑی کا تحفہ بھیج دیا، اس گاڑی کا نام ایکس 70 پروٹون ہے۔تفصیلات کے مطابق ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے پروٹون گاڑی کا تحفہ بھیجا ہے، انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو ایکس 70 پروٹون گاڑی بھیجی ہے، ملائشین ہائی کمیشن میں سوموار کو تقریب ہوگی
۔ وزیراعظم کی طرف سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد گاڑی وصول کریں گے۔واضح رہے کہ ایکس 70 پروٹون گاڑی ابھی تک پاکستان میں نہیں آئی تاہم اس کی ممکنہ قیمت 34لاکھ بتائی جا رہی ہے ۔