11:33 am
لڑکیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا جرم ، پاکستان کی بیٹی کو اس کے بھائی کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

لڑکیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا جرم ، پاکستان کی بیٹی کو اس کے بھائی کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

11:33 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی خاتون کو علم کی شمع جلانا مہنگا پڑ گیا ، 
سندھ کی بیٹی سکینہ بی بی کو درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ایک قصبے گوٹھ موسیٰ لونٹھیو کی رہائشی ہے اور اس کے شوہر ایک اسکول میں استاد ہیں انہوںنے اس علاقے میں عرصے سے بند پڑے ایک بچیوں کے سکول کو کھولا تو انہیں انعام سے نوازنے کی بجائے ان کی اہلیہ سکینہ بی بی کو اس کے بھائی کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔