12:17 pm
سرعام شہری پر تشدد کیس: عدالت نے ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا

سرعام شہری پر تشدد کیس: عدالت نے ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا

12:17 pm

لا ہور (نیوز ڈیسک ) تھپڑ اور ٹھڈے مارنیوالے کو معافی مل گئی۔ کیولری گراؤنڈ میں سرعام شہری پر تشدد کیس میں اہم موڑ، متاثرہ شخص نے ملزم کو معاف کر دیا۔
مدعی گل شان شہزاد نے عدالت میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ عدالت نے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔