03:40 pm
مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا کے امیگریشن حکام نے حراست میں لےلیا

مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا کے امیگریشن حکام نے حراست میں لےلیا

03:40 pm

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے امیگریشن حکام نے وفاقی وزیر مراد سعید کے والد کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے
کہ وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے والد سعید اللہ کو میلبرن کے امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا۔سعید اللہ کے پاس موجود سفری دستاویزات نامکمل پائی گئیں۔ سعید اللہ اپنی دستاویزات کے حوالے سے آسٹریلوی حکام کو مطمئن نہیں کر سکے۔ سعید اللہ تاحال میلرن حکام کی حراست میں ہیں۔ آسٹریلیا کے امیگریشن حکام نے وفاقی وزیر مراد سعید کے والد کو حراست میں لے لیا