09:24 pm
سی ایم ایچ بھی ایک اسپتال ہے وہاں بھی تشریف لائیں، وکلاء  برادری کو یہ دعوت نامہ پی ٹی آئی کے کس رہنماءنے دے دیا

سی ایم ایچ بھی ایک اسپتال ہے وہاں بھی تشریف لائیں، وکلاء برادری کو یہ دعوت نامہ پی ٹی آئی کے کس رہنماءنے دے دیا

09:24 pm

لاہور ( نیوز ڈیسک ) گذشتہ ہفتے وکلاء نے بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر پی آئی سی پر دھاوا بول دیا تھا۔وکلاء کی اسپتال میں داخل ہونے سے قبل کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں ڈاکٹرز کو دھمکیاں دیتے رہے اور کہا کہ ہم اسپتال میں گھس کر تمہیں سٹنٹ ڈالیںگے۔وکلاء گردی کے باعث پی آئی سی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔
پی آئی سی واقعے کے باعث پوری قوم کی دل آزاری ہوئی تاہم معزز شعبہ سے تعلق رکھنے والے وکلاء اسپتال پر حملہ کرنے کے بعد جشن بھی مناتے رہے۔وکلاء پر سوشل میڈیا پر جہاں تنقید کی گئی وہیں صارفین نے وکلاء کو کہا کہ آپ نے پی آئی سی پر تو حملہ کر دیا کیا آپ سی ایم ایچ بھی جا سکتے ہیں؟۔اسی حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک پوسٹ شئیر کی جس میں لکھا ہے کہ براہ مہربانی وکلاء برادری سی ایم ایچ آئیں یہ بھی اسپتال ہے۔اس پر عامر لیاقت نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اعلان ہے۔ وکلا سے التماس ہے ایک بار یہاں ضرور جائیں۔ اعلان ختم ہوا۔۔واضح رہے کہ سانحی پی آئی سی کے حوالے سے وائرل ایک دھمکی آمیز ویڈیو میں وکیل کا کہنا تھا کہ میں اس ویڈیو کے زریعے سے ڈاکٹرزکو وکیلوں کا لشکر دکھانا چاہتا ہوں۔یہ ٹک ٹاک نہیں ڈاکٹرز کی موت ہے۔وکیلوں کا یہ سمندر اسپتال کی جانب بڑھ رہا ہے جو ڈاکٹرز کو گھس کر مارے گا۔وکیل ڈاکٹر عرفان کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ “ڈاکٹر عرفان تمہاری تو خیر نہیں”۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو