09:25 pm
پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کا ٹرائل رکوانے کیلئے دائر متفرق درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کا ٹرائل رکوانے کے لیے دائر متفرق درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سماعت کی ۔ اس دوران فاضل عدالت نے
پرویز مشرف کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ سے استفسار کیا کیا پرویز مشرف کی درخواستوں کی سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دینا مناسب ہو گا ۔فاضل عدالت نے پرویز مشرف کاٹرائل روکنے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر تے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف غداری کے استغاثہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی ہے، پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے وفاقی کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی، سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی صوابدید پر خصوصی عدالت قائم کی، خصوصی عدالت کے پراسیکیوٹر کی تعیناتی سمیت کوئی عمل قانون کے مطابق نہیں کیا گیا۔ استدعا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ خصوصی عدالت کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے ،خصوصی عدالت کی کارروائی اور تشکیل کو غیر آئینی قرار دے، کر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم دے ۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ