07:59 pm
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ لوگوں کولیکرسڑکوں پرنکل آئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی مودی کے خلاف ڈٹ گئیں۔اورمودی کے خلاف لوگوں کولیکرسڑکوں پرنکل آئیں جس کے بعدگورنرنے ان کوکہاہے کہ وہ اس کی پوری کی پوری حکومت کوختم کردے گا۔
ممتابینرجی نے کہاکہ آپ میری حکومت کوختم کر دیں مجھے کوئی پرواہ نہیں ممتابینرجی اپنے وزیروں ،مشیروں اورعام لوگوں کولیکرسڑکوں پرنکل آئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کے متنازع شہریت کے ترمیمی بل کی منظوری کے بعدہنگامے پھوٹ پڑے ہیں اوراب بھارتی صوبے بنگال کی وزیراعلیٰ جنہوں نے سب سے پہلے مودی سرکارکوللکارکرکہاتھاکہ میں اس متنازع بل کوبنگال میں نافذ نہیں کروںگی وہ اب بنگال کی عوام اپنے وزیروں اورمشیروں کولیکرسڑک پرنکل آئیں۔گورنرنےان کی حکومت کوختم کرنے کی دھمکی بھی دی جس کے بعدانہوں نے کہاکہ بے شک آپ میری حکومت کوختم کر دیں مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ہنگاموں کے بعدبھارتی بنگال کے شہروں لکھنو،کلکتہ ،ودیگرشہروں میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے۔بھارتی وزیراعلیٰ نے کہاکہ اس بل کی منظوری کے بعد مسلمان احتجاج کے لیے آئے تھے لیکن مودی نے اپنے کرائے کے غنڈے مسلمانوں کے روپ میں بھیج کرآگ لگادی۔بی جے پی اس معاملے کوکیش کرارہی ہے اورہندوئوں میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کوبڑھاوادے رہی ہے۔دوسری جانب بھارت میں ٹوئٹرپریہ مہم چلائی جارہی ہے کہ یہ غزوہ ہندکی تیاری ہے اوربھارت کے مسلمان اب غزوہ ہندکے لیے باہرنکل رہے ہیںاس لیے ان کوکچلاجائے۔بھارت میں احتجاج دن بدن بڑھتاجارہاہے اورانتہاپسندہندوئوں کی کوشش ہے کہ کسی طرح کوئی بڑاجعلی حملہ کرکے مسلمانوں پرالزام لگایاجائےاوراس کالنک پاکستان کیساتھ جوڑاجائے۔

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا