08:01 pm
کیاحسان نیاز ی اپنے ماموں کی پناہ میں ہے،طلال چوہدری نے وزیراعظم پربڑاالزام لگادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)رہنما پاکستان مسلم لیگ ن طلال چودھری نے کہاہے کہ حسان نیازی پر زیادہ اثر ان کے ماموں عمران خان کاہے، حسان نیازی وزیراعظم عمران خان کی پناہ میں ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ ہمارا اصولی موقف تھا کہ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد اپنی رائے دیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ حسان نیازی پر زیادہ اثر ماموں کاہے جس طرح وہ جلاؤ ، گھیراؤ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آجاؤاور پی ٹی وی پرحملہ کردو ،حفیظ اللہ نیازی کیا وزیر اعلیٰ پنجاب لگے ہوئے ہیں ؟ وہ کیاکریں گے ؟ حسان نیازی پرزیادہ اثر وزیر اعظم عمران خان کاہے، وہ وزیراعظم عمران خان کی پناہ میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست کہتی ہے کہ ایک جیساسلو ک کیاجائے اگر علیمہ خان کو جرمانہ دیکر چھوڑنا تھا تودوسروں کو نااہلیاں اورجیلیں کیوں د ی گئیں؟طلال چودھری کاکہناتھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کو سپریم بنارہاہے ، آئینی ترمیم کی حمایت یامخالفت کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے ، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آگیاہے ، مشاور ت کے بعد فیصلہ کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال