11:06 am
سٹاک مارکیٹ زبردست تیزی کے بعد 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز زبردست تیزی کے بعد حصص مارکیٹ 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ حصص کی مالیت میں 100 ارب روپے سے زائد کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز 728 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، تیزی کے باعث حصص مارکیٹ کے 100 انڈیکس کی مزید سات حدیں بحال ہو گئیں، بحال ہونے والی حدوں میں 41000، 41100، 41200، 41300، 41400، 41500، 41600 کی حدیں شامل ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 40 ہزار 916 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔آج کاروبار کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 41644.88 پوانئٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا، تاہم یہ تسلسل برقرار نہ رہ سکا۔ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 728.29 پوائنٹس کی تیزی کے بعد انڈیکس 41644.88 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔آج پورے کاروباری روز کاروبار میں 100 انڈیکس 1.78 فیصد بڑھ گیا جبکہ حصص کی مالیت میں 100 ارب روپے سے زائد کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا۔مارکیٹ رواں سال کی کم ترین سطح سے 45 فیصد بڑھ گئی، اس سے قبل مارکیٹ 16 نومبر 2018 کو اس حد پر بند ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی