11:38 am
پاک فوج سے متعلقہ اہم ترین شخصیت نے بھارت کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا

پاک فوج سے متعلقہ اہم ترین شخصیت نے بھارت کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا

11:38 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’ہم اپنے لوگوں کو نہیں مقبوضہ کشمیر جانے سے نہیں روک سکیں گے ‘‘پاک فوج سے متعلقہ اہم ترین شخصیت نے بھارت کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا ۔۔۔دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ پاکستان آزاد کشمیر کو نہیں روک سکے گا ، جن کے عزیز مقبوضہ کشمیر میں رہتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بھارت نے بہت بڑی حماقتیں کررہا ہے۔
بھارت پر بین الاقوامی دباو بھی بڑھ رہا ہے۔ وفاعی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے شہریوں کو مقبوضہ کشمیر جانے سے نہیں روکنا چاہیے۔ ان کے عزیز و اوقارب مقبوضہ کشمیر میں رہتے ہیں۔ ایک وقت ایسا آئے گا کہ پاکستان آزاد کشمیر کے لوگوں کو مقبوضہ کشمیر جانے سے نہیں روک سکے گا۔ کیونکہ ان کے عزیز واقارب مقبوضہ کشمیر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہیں تھوڑی دیر انتظار کرنا ہوگا ، بھارت اندرونی معاملات میں پھنس چکا ہے ۔ یاد رہے اس سے قبل سینئر تجزیہ نگار ائرمارشل (ر) شاہد لطیف نے دعویٰ کیا ہے تھا کہ پاکستان اس پوزیشن میں نہیں کہ کشمیر کا فیصلہ اس کے حق میں ہوجائے، کیونکہ اس وقت پاکستان کیلئے اندرونی اوربیرونی محاذ کھلے ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس وقت کشمیر کا فیصلہ پاکستان کے حق میں ہونا بہت مشکل نظر آتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد لطیف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس وقت کشمیر کا فیصلہ پاکستان کے حق میں ہونا بہت مشکل نظر آتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جتنے زور سے ہمارے وزیراعظم عمران خان کشمیر کے حق میں بات کرتے ہیں، اس سے نہیں لگتا کہ ہم نے کشمیر کامعاملہ چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ ہے اور اس میں بھی کوئی دورائے نہیں کہ کشمیرہماری شہ رگ ہے۔ واضح رہے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ جس پر عورتوں بچوں اور سمیت نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ یہ بات بھی قابل غور رہے کہ بھارت کے اب اندرونی معاملات میں الجھ گیا ہے۔ جس کو مدنظر رکھتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ ایک وقت آئےگا پاکستان آزاد کشمیر کے لوگوں کو مقبوضہ کشمیر جانے سے نہیں روک سکے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ، مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی

معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی