11:43 am
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال دئیے ، دھند کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال دئیے ہیں، دھند کی شدت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ قومی شاہراہ پر دھند کے باعث حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی، پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہونے لگا۔سردی نے پنجاب بھر کو ٹھنڈا ٹھار کردیا ہے، آسمان پر بادلوں کا بھی بسیرا ہے،
سورج کی بادلوں سے باہر آنے کی کوشش بھی ناکام ہی رہتی ہے جس کے باعث دھند بھی بڑھتی ہی جارہی ہے۔موہلنوال، مراکا، مانگا منڈی، پھول نگر، جمبر اور پتوکی میں رات اور صبح کے وقت شدید دھنے کے ڈیرے رہے۔ قومی شاہراہ پر حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی اور موٹروے ایم 2لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا۔ شدید دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہورہا ہے، بیشتر پروازوں کو منسوخ کردیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب میں برف باری سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی