01:03 pm
پنجاب حکومت کا سفارشی بنیادوں پر تعینات کمپنیز، اتھارٹیز کے 19 چیئرمینوں کو ہٹانیکا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے من پسند اور سفارشی بنیادوں پر تعینات کمپنیز اور اتھارٹیز کے 19 چیئرمینوں و ممبران کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا، بعض چیئرمین اور ممبران کی طرف سے عہدے کا مبینہ طور پر ناجائز استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے، اور متعلقہ شعبے کا تجربہ نہ رکھنے اور سرکاری امور میں غیر قانونی اور میرٹ کے برعکس مبینہ طور پر مداخلت کرنے کے باعث ان کی کارکردگی رپورٹ انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے تیار کر لی گئی ہیں،
جبکہ اس رپورٹ سے چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کو بھی آگاہ کر دیا گیا اور یہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو بھی بھجوائی جا رہی ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا کہ صفائی کی کمپنیوں سمیت دیگر کمپنیوں میں تعینات کئے گئے سیاسی اور سفارشی افراد کی وجہ سے کوئی ایک بھی کمپنی کارکردگی نہ دکھا سکی۔ افسروں کی جہاں کارکردگی کو دیکھا گیا وہاں سیاسی تعیناتیوں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے جس کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری کر لی گئی ہے، موجودہ حکومت کے آتے ہی بعض من پسند اور غیر تجربہ کار افراد کو انتہائی اہم عہدوں پر تعینات کر دیا گیا جس کی وجہ سے پنجاب کی کسی کمپنی اور اتھارٹی کی جانب سے کارکردگی نہ دکھائی جاسکی جبکہ بعض ایسے افراد کو اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا جن کا متعلقہ فیلڈ سے کاروبار وابستہ ہے لیکن وہ مبینہ طور پر ان ڈائریکٹ طریقے سے اپنے کاروبارکو منافع پہنچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم