01:05 pm
پاکستان کے شہری 2019کی سیکسی خواتین کی فہرست میں ماہرہ اور تمغہ امتیاز والی مہوش ۔۔۔۔! اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں بر اعظم ایشیا کی 50پر کشش ترین خواتین کی فہرست جاری کی گئی جس میں ٹاپ ٹین میں پاکستانی دو اداکارائیں بھی شامل تھیں ۔ ان اداکارائوں کی شمولیت گو کہ پاکستان میں فلمی دنیا کی ترقی کا منہ بولتا ثبوت تھی
تاہم اس فہرست کو مرتب کرنے والے ایڈیٹر اسجد ناظر کا اس فہرست پر کیپشن پاکستانیوں کو بھڑکانے کیلئے کافی تھا۔ اسجد ناظر نے کیپشن دیا : ایشیا کی 50 سیکسی خواتین ۔ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا اس کی بیٹیوں کیلئے اس قسم کا کیپشن یقیناً ہر ذی شعور کو بیہودہ ہی لگے گا اور اس حوالے سے معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی سخت غصے کا اظہار کیا اور طنزیہ انداز میں ایک ٹویٹ کیا ، انہوںنے کہا : ’’ہم نے بھارت کو ہرا دیا ہرا دیا ہرا دیا، ہم ریاست مدینہ کی طرز پر نئے پاکستان کے شہری ایشیا کی 2019 کی سیکسی خواتین کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ماہرہ خان اور نویں نمبر پر مہوش حیات تمغہ امتیاز والی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ وہ فہرست کیسے مرتب کی گئی ہے : ویڈیو دیکھیں

تازہ ترین خبریں

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

اب کوئی جعلی اور بوگس کرکے تو دکھائیں ۔۔۔ جعلی اور بوگس کالز کرنے والے ہوشیارہوجائیں۔۔  نیا قانون آگیا

مولانا فضل الرحمان سب سے زہریلے اور منفی سیاستدان ہیں، آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان

 امت مسلمہ میں تفریق  اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علمائے کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عمران خان

چیئرمین سینیٹ کا ایوان بالا کے غیرحاضر افسران کے خلاف بڑا اقدام ۔۔چار سینئر افسران معطل 