01:11 pm
 ن لیگ نے 16 ماہ میں معاشی تباہی پر آج حقائق نامہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ن لیگ نے 16 ماہ میں معاشی تباہی پر آج حقائق نامہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ احسن اقبال، محمد زبیر، خرم دستگیر ، عائشہ غوث پاشا دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کے زیر اہتمام معاشی کانفرنس میں وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا،
گزشتہ شب ہونے والے پارٹی اجلاس میں وائٹ پیپر کے نکات کو حتمی شکل دی گئی، وائٹ پیپر حکومت کی نااہلی اور نالائقی کیخلاف عوامی چارج شیٹ ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا وائٹ پیپر میں مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے معاشی اعدادوشمار بیان کئے گئے ہیں، پی ٹی آئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد معیشت کی زبوں حالی کی مکمل تفصیل اور موازنہ وائٹ پیپر میں شامل ہے، معاشی کانفرنس میں مستقبل کے لئے قومی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

اب کوئی جعلی اور بوگس کرکے تو دکھائیں ۔۔۔ جعلی اور بوگس کالز کرنے والے ہوشیارہوجائیں۔۔  نیا قانون آگیا

مولانا فضل الرحمان سب سے زہریلے اور منفی سیاستدان ہیں، آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان