04:17 pm
مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا میں گرفتار کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا میں گرفتار کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔۔ مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا میں گرفتار کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی، وفاقی وزیر کے والد کو اسٹوڈنٹ ویزے پر آسٹریلیا کا سفر کرنے اور کاغذات کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر پانے پر گرفتار کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر کے والد سعید اللہ کو نامکمل دستاویزات کی بناء پر ایئرپورٹ پر روکا گیا۔ سعیداللہ امیگریشن کی تحویل میں ہیں جبکہ ان کا اہلخانہ سے تاحال رابطہ نہیں ہوسکا۔ بتایا گیا ہے کہ مراد سعید کے والد سعید اللہ آج پاکستان سے آسٹریلیا پہنچنے تھے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا پہنچنے پر میلبرن ایئرپورٹ پر روکا گیا۔ آسٹریلین حکام کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد کونامکمل دستاویزات کی بناء پر ایئرپورٹ پر روکا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد سعید اللہ امیگریشن حکام کی تحویل میں ہیں۔ سعید اللہ اسٹریلوی امیگریشن حکام کو اپنی دستاویزات کے حوالے سے مطمئن نہیں کرسکے، جس پر امیگریشن نے ان کا تحویل میں لے لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سعید اللہ اسٹوڈنٹ ویزے پر آسٹریلیا کا سفر کر رہے تھے اسی باعث انہیں تحویل میں لی گیا گیا۔ کوششیں کی جا رہی ہیں کہ مراد سعید کے والد کو جلد سے جلد رہا کروا کر پاکستان واپس لایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم