04:52 pm
مریم نواز ملک سے باہر جا سکتی ہیں یا نہیں ؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

مریم نواز ملک سے باہر جا سکتی ہیں یا نہیں ؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

04:52 pm

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کی درخواست کا جواب داخل کرانے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب )کو ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔نیب کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ مریم نواز کی درخواست کا جواب داخل کرنے کے لیے وقت دیا جائے
جس پر بنچ نے نیب کو24 دسمبر تک کی مہلت دے دی۔اُدھر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر بھی نیب کو جواب داخل کرانے کیلئے 24 دسمبر تک کا وقت دے دیا۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے والد نواز شریف کی لندن میں تیمار داری کے لیے جانا چاہتی ہیں اور تاہم ان کا نام ایگزٹ کنٹرل لسٹ (ای سی ایل) میں ہے جب کہ ان کا پاسپورٹ چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ میں ضمانت کے طور پر جمع ہے۔ اسی وجہ سے مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ میں 2 متفرق درخواستیں دائر کی ہیں جس میں ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ کی واپسی کی استدعاکی گئی ،درخواست میں انہوں نے وفاقی حکومت، چیئرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا ہے اور عدالت سے 6 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی استدعا کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے