04:54 pm
’’غریب شہریوں کی دعائیں قبول ‘‘ پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

’’غریب شہریوں کی دعائیں قبول ‘‘ پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

04:54 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) ’’غریب شہریوں کی دعائیں قبول ‘‘پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو 6 ارب روپے مالیت کے بیل آئوٹ پیکیج کے اجراء کے اعلان کے باوجود یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن کو تاحال بیل آئوٹ پیکیج نہیں دیا گیا
۔جس کے باعث ملک بھر میں واقع یوٹیلیٹی سٹور پر ایک مرتبہ پھر گھی چینی اور دالوں سمیت مختلف اشیاء ضروریاں کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں یوٹیلیٹی سٹور پر خریداروں کا رش نہ ہونے کے برابر ہوگیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کو بیل آئوٹ پیکیج کے عدم اجراء کی وجہ سے یوٹیلیٹی سٹورز کے سپلائرز کو تاحال ادائیگیاں بھی نہیں جاسکیں۔یادرہے سات سال میں 58 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی لیکن پھر بھی بہتری نہ آ سکی۔ پانچ سال کے دوران سیلز میں 67 ارب روپے کی کمی ہوئی۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں نے بھی 6 ارب روپے واجبات کی عدم ادائیگی پر مصنوعات کی فراہمی روک دی۔یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی بنیاد جولائی 1971ء میں رکھی گئی۔ اس وقت ملک میں ساڑھے 5 ہزار ہوٹیلٹی سٹورز ہیں جن کے ملازمین کی تعداد14500 ہے۔ ان میں سے 7 ہزارملازمین مستقل، 3 ہزار 826 کنٹریکٹ اور 3 ہزار 436 ڈیلی ویجز پر کام کر رہے ہیں۔13-2012ء میں یوٹیلٹی سٹورز کی سالانہ سیلز 194 ارب روپے جبکہ منافع 1 ارب 40 کروڑ روپے تھا۔ 18-2017ء میں سیلز 67 ارب روپے کی کمی کیساتھ 127 ارب روپے تک آ پہنچی اور یوں منافع خسارے میں بدل گیا۔ 17-2016ء میں یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو سالانہ خسارہ 4 ارب اور 18-2017ء میں 8 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔نتیجہ یہ نکلا کہ چند سال پہلے تک جس یوٹیلٹی سٹور پر 1600 سے زائد اشیائے ضروریہ موجود تھیں، اب وہاں صرف 150 سے 200 رہ گئی ہیں۔ یہاں تک کے اکثر اوقات آٹا، دال، چاول اور چینی بھی دستیاب نہیں ہوتی۔صورتحال میں بہتری کے لیے حکومت نے 2012ء سے 2018 تک 58 ارب روپے کی سبسڈی دی لیکن اس کے باجود یوٹلیٹی سٹورز کارپوریشن کی ماہانہ سیل صرف 50 کروڑ سے 1 ارب روپے تک ہے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے