04:55 pm
گھروں میں مقید ہونے والا موسم آگیا ، پاکستان میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

لاہور (نیوز ڈیسک)گھروں میں مقید ہونے والا موسم آگیا ، پاکستان میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ۔۔۔دن ہو یا رات سردی تو محسوس ہوگی، شہر میں جاری سرد موسم کی لہر نے دسمبر کو بھی مزید سرد ہونے کا موقع دے دیا۔ ایسے میں دسمبر کو بھی اپنا زور ثابت کرنے کا موقع میسر آگیا۔
محکمہ موسمیات نے 20 دسمبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ ان بارشوں سے لاہور میں دھند کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔محکمہ موسمیات نے صوبائی دارلحکومت لاہور میں سموگ کے مکمل خاتمے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ دسمبر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا جبکہ شہر میں دھند کا سلسلہ آئندہ مزید 3 دن جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔

تازہ ترین خبریں

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد