04:56 pm
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو پسند نہیں کیا،کیس کے فیصلے میں حکومت کو کیا پیغام دیا گیا، سنسنی خیز انکشافات

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو پسند نہیں کیا،کیس کے فیصلے میں حکومت کو کیا پیغام دیا گیا، سنسنی خیز انکشافات

04:56 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو پسند نہیں کیا،کیس کے فیصلے میں حکومت کو کیا پیغام دیا گیا، سنسنی خیز انکشافات ۔۔۔۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو پسند نہیں کیا، عدالت یہ کہہ رہی ہے کہ معاملہ ہمارے سامنے آیا ہی اب ہے،
اس لیے اب ہم نے اس کو سنا ہے اور قانون میں دیکھا کہ مدت ملازمت سے متعلق تو کوئی قانون ہی نہیں ہے۔آئین اور قانون کا آرٹیکل 243وزیراعظم کو اختیار دیتا ہے کہ وہ صدر کو سمری بھیجیں اور مسلح افواج کی تعیناتی کریں۔لیکن ایکسٹینشن کا لفظ آئین قانون میں نہیں ہے، مطلب ایک بار تعینات کردیا تو پھر ہمیشہ کیلئے لگا دیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑا ہے ، فیصلے کو مجموعی طور پر اس طرح دیکھ رہا ہوں کہ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو پسند نہیں کیا۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع تو پہلے بھی ہوتی رہی ہے، پہلے ضیاء الحق اپنے آپ کو توسیع دیتے رہے، پھر مشرف نے توسیع دی، پھر جنرل کیانی کو توسیع دی گئی، لیکن اب عدالت یہ کہہ رہی ہے کہ معاملہ اب ہمارے سامنے آیا ہے، اس لیے اب ہم نے اس کو سنا ہے اور قانون میں دیکھا کہ مدت ملازمت سے متعلق تو کوئی قانون ہی نہیں ہے۔آئین اور قانون کا آرٹیکل 243وزیراعظم کو اختیار دیتا ہے کہ وہ صدر کو سمری بھیجیں اور مسلح افواج کی تعیناتی کریں۔ لیکن ایکسٹینشن کا لفظ آئین قانون میں نہیں ہے، مطلب ایک بار تعینات کردیا تو پھر ہمیشہ کیلئے لگا دیا۔پیپلزپارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اچھے جج ہیں۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا تعین ہوتا ہی نہیں۔عدالت پارلیمنٹ کو قانون سازی کیلئے حکم نہیں دے سکتی۔اس معاملے پر عدالت میں 15 سے 20دن تک بحث ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک برقرار رہا تو نئے آرمی چیف آئیں گے۔پارلیمنٹ میں نمبر گیم پر فیصلہ ہوگا۔میرا نہیں خیال کہ تحریک انصاف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک ووٹ بھی حاصل کرسکے گی۔لہذا حکومت ووٹ لینے کی بجائے دوسرا راستہ اختیار کرے گی، جنرل باجوہ تو اب بغاوت نہیں کرسکتا۔ عمران خان کے آسان راستہ ہوگا کہ وہ دوسرے جرنیلوں سے ملاقاتیں شروع کردیں۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا