05:06 pm
جیل سے نکلتے ہی بیماری ختم ،سیاست شروع۔۔آصف زرداری اور فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

لاہور (نیوز ڈیسک) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدرآصف زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ مولانا فضل الرحمان اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے فون پر رابطہ ہوا،
مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت بارے دریافت کیا۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اورآصف زرداری کے درمیان جلد ملاقات کا امکان ہے۔واضح رہے اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف آئندہ کی حکمت عملی بنانے اور پلان سی کی کامیابی کیلئے غور شروع کردیا ہے۔تاہم اپوزیشن کے حتمی فیصلوں کا اعلان رہبرکمیٹی کے پلیٹ فورم سے کیا جائے گا۔اس سے قبل مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے لندن میں ملاقات کی،جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم لانے اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل بنایا گیا۔ سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ نئے انتخابات کے مطالبے کی دوصورتیں ہیں کہ عمران خان نئے انتخابات کیلئے اسمبلی تحلیل کریں،اور انتخابات کی راہ ہموار کریں ۔لیکن اگر عمران خان اس کے راستے میں رکاوٹ ہوں گے تو 2، 3ماہ کیلئے نیا وزیراعظم لایا جائے جو اقتصادی اور انتخابی اصلاحات کرسکے۔اس کے بعد ہم نئے انتخابات کی طرف چلے جائیں۔احسن اقبال نے کہا کہ جو بھی وزیراعظم آئے گا وہ دوتین مہینے کیلئے عبوری وزیراعظم ہوگا،اس میں کوئی بھی سیاسی جماعت اپنا مستقل وزیراعظم دینے کی حامی نہیں ہوگی۔اس لیے دوتین ماہ کیلئے مفاہمت کے ساتھ قومی حکومت بنے اور اتفاق رائے سے قانون سازی کی جائے۔احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کے اتحادیوں کا جائزہ لیں تو وہ بہت پریشان ہیں کہ ان سے جو وعدے کیے گئے،وہ پورے نہیں کیے گئے، اسی طرح ملک کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال میں بڑی بے چینی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا