05:07 pm
پاکستان کے اہم شہر میں بچوں کو زائد المیعاد پولیوویکسین پلا دی گئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے اہم شہر میں بچوں کو زائد المیعاد پولیوویکسین پلا دی۔۔۔گئیراولپنڈی میں بچوں کو زائد المیعاد پولیوویکسین پلا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ راولپنڈی میں چک بیلی روڈ ڈھوک بدھا میں بچوں کو زائدالمعایاد ویکسین پالا دی گئی۔ بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا عمل صبح 9 بجے شروع کیا گیا ۔ جس پر ورکرز کو فون کرکے پولیو ویکسینیشن کا عمل روکنے کی ہدایت جاری کی گئی ۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر نے سٹور کیپر کو معطل کردیا ۔
سیف اللہ ڈوگر کا کہنا تھا کہ معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جو 24 گھنٹے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بچے کی صحت خراب نہیں ہوئی۔ پورے ضلع میں نئی ویکسینیشن فراہم کردی گئی ہیں ۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رواں برس چار کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو کی قومی مہم میں 2 لاکھ 60 ہزار ورکرز حصہ لے رہے ہیں، ہم سب نے مل کر ملک سے پولیو کا خاتمہ کرنا ہے۔عمران خان نے والدین کو تلقین کی کہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں کیونکہ یہ ان کی ذمہ داری ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے کئی شہروں سے آج بھی پولیو کے کیسز سامنے آ رہے ہیں، پولیو پر قابو نہ پایا گیا تو عالمی سطح پر ہمارے لیے مسائل پیدا ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی