09:27 pm
خان عربوں کاتابعدار کیوں، جنہوں نے مسئلہ کشمیر پر  ساتھ نہ دیا اُنہی کے حکم پر عمران خان نے مہاتیر محمد کو ناراض  کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمران خان نے سعودی عرب کے دبائوپرملائشیاکادورہ منسوخ کردیایہی عرب ہیں جنہوں نے نریندرمودی کواعزازات سے نوازامسئلہ کشمیرپرانہوں نے نہیں بلکہ ملائشیانے پاکستان کاساتھ دیاتھا،وزیراعظم کے ملائشیاکادورہ منسوخ کرنے کے فیصلےپرسوشل میڈیاپرایک نئی بحث کاآغاز ہوگیا۔
معروف صحافی فخر درانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ملائشیا نےکشمیر ایشو پرنہ صرف پاکستان کا ساتھ دیابلکہ اپنےاس اصولی موقف کیوجہ سےاربوں ڈالر کاانڈیاسےتجارتی خسارہ برداشت کرنےپر تیارہوگیا۔جبکہ سعودی اور اماراتی حکمرانوں نےمودی کو نہ صرف سب سےبڑا سول ایوارڈ دیابلکہ انڈیا کی کشمیر پالیسی کی بھی تائید کی۔پھر بھی خان عربوں کاتابعدار‘‘۔صحافی احمد نورانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’پہلےامریکی دبائوپرکشمیرپرخاموشی اختیارکرنی پڑی,اب سعودی عرب کادبائوکہ کوالالمپورکادورہ کینسل کیاجائے،پی ٹی آئی کےرہنمادعوی کررہےہیں کہ عمران خان نےسٹینڈ لینےکافیصلہ کرلیاہے,وہ اس بارپاکستان کاسودانہیں کریں گےاورملائشیا ضرورجائیں گے,اگرایساہوتاہےتوعمران خان کی تعریف کی جانی چاہیے‘‘۔درویش نامی ٹوئٹر ہینڈل کی جانب سے پیغام چھوڑا گیا کہ ’’وزیراعظم عمران خان صاحب اقتدار بہت بڑی چیز ھے،مگر اتنی بھی کیا اہم ھوئی کہ آپ نے اپنےاصولوں پہ سمجھوتےشروع کردئیے۔ملائیشیامیں ھونے والی کانفرنس سےپہلےآپ کاسعودی عرب کا دورہ اور پھر کانفرنس میں شرکت منسوخ کرنا اسکوہم کیا سمجھیں۔کیا عمران خان سعودی بادشاھت کےآگےجھک گیا؟‘‘بابا رحمت دین ٹوئٹر ہینڈل کی جانب سے پیغام چھوڑا گیا کہ ’’وہ سعودی عرب جس نے کھلے عام کشمیر کے تنازعے میں بھارت کا ساتھ دیا۔ جس نے مودی کو اعلی ترین اعزاز سے نوازا۔ اس سعودی عرب کے کہنے پر نیازی نے ملائیشیا اور ترکی کے صدور سے ملنے سے انکار کر دیا۔ جو واحد ملک تھے جو اس تنازعہ میں ہمارے ساتھ کھڑے تھے‘‘۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 