09:36 pm
اپیل کا حق بھی گیا،سابق صدر کو  ایک اور افسوسناک خبرسنا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنماء اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپیل کیلئے مجرم کو خود حاضر ہونا پڑتا ہے، قانون اپیل کا راستہ دیتا ہے، پرویز مشرف بیمار ہے اگر عدالت مان لے تواپیل ان کے بغیر ہوسکتی ہے۔ انہوں نے اپنے سابق صدر پرویز مشرفکے خلاف عدالتی فیصلے کے ردعمل میں کہا
کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ نوازشریف کیلئے الگ پیمانہ ہواور پرویزمشرف کیلئے الگ پیمانہ ہو۔امکان ہے کہ سپریم کورٹ پرویز مشرف کو رعایت دے کرباہر سے اپیل کا حق فراہم کردے، پرویز مشرف نے ججز کو گرفتارکیا تھا اس سے افسوسناک واقعہ اور کیا ہوسکتا ہے؟ اس فیصلے کے بہت سے سیاسی محرکات ہوں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مجرم کو آپ باہر بھیج کر روایت قائم کر چکے ہیں۔ایک مجرم لندن بیٹھا ہے اور ایک مجرم بظاہر شدید علیل ہے۔ پرویز مشرف سے پہلے عدالت اور ایگزیکٹو نے ایک مجرم کوباہر جانے کی اجازت دی۔اب یہ روایت بن چکی ہے تو پرویز مشرف کو بھی یہ رعایت ملنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اپیل کیلئے مجرم کو خود حاضر ہونا پڑتا ہے۔ پرویز مشرف اپیل دائر کریں گے تو پتا چلے گا۔ لیکن یہ امکان ہے کہ سپریم کورٹ رعایت دیتے ہوئے کچھ نرمی کردے اورپرویز مشرف کو باہر رہتے ہوئے اپیل کا حق فراہم کردے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں شک نہیں پرویز مشرف نے عدلیہ کو یرغمال بنا کرایمرجنسی نافذ کی۔پرویز مشرف نے ججز کو گرفتارکیا تھا اس سے افسوسناک واقعہ اور کیا ہوسکتا ہے؟ انہوں نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانا جرم ہے یا نہیں، اس پر بھی بحث ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور حکومت کے وکیل ہیں وہ پرویز مشرف کے وکیل نہیں ہے۔ یہ ستم ظریفی ہے کہ وہی لوگ موجودہ کابینہ کا حصہ ہیں جو پرویز مشرف کی کابینہ تھی۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی