09:48 pm
وزیر اعظم ملائیشیا جس کانفرنس میں نہیں جا رہے اس کو منعقد کرنے کی تجویز کس نے دی تھی ؟

لاہور (مانیٹرنگ ذیسک)وزیر اعظم ملائیشیا جس کانفرنس میں نہیں جا رہے اس کو منعقد کرنے کی تجویز کس نے دی تھی ؟ جان کر پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں ۔۔۔ سینئر صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشیا میں جس کانفرنس میں شرکت ملتوی کی ہے، اس کے انعقاد کا مشورہ انہوں نے خود ہی دیا تھا۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہنا تھا کہا جارہا ہے کہ سمٹ کے انعقاد کی تجویز وزیر اعظم عمران خان نے خود دی تھی،
ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر عمران خان اور مہاتیر محمد کی ملاقات میں اس کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ عارف نظامی کے مطابق ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ سمٹ کسی کے خلاف نہیں تھا بلکہ انہوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی پذیرائی کیلئے ان کو پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا، چونکہ عمران خان اچھی تقریر کرلیتے ہیں اس لیے یہ کانفرنس بلائی تھی جس میں او آئی سی کے تمام 56 رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دی تھی ، یہ تاثر غلط ہے کہ او آئی سی کے مقابلے میں کوئی تنظیم بنائی جارہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں عارف نظامی نے عمران خان کے فیصلے کے بارے میں کہا کہ اس کو یوٹرن سے زیادہ کیا کہا جاسکتا ہے، عمران خان ایمرجنسی دورے پر سعودی عرب گئے اور آتے ہی اپنا فیصلہ بدل لیا، اس کا کوئی نہ کوئی کنکشن تو ہے، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔

تازہ ترین خبریں

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام