10:11 pm
 اگر پرویز مشرف غدار تھے تو پھر اُن سے حلف لینے والے کیسےمحب وطن ہو گئے ؟

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر پرویز مشرف غدار تھے تو پھر اُن سے حلف لینے والے کیسےمحب وطن ہو گئے؟۔ پاکستان علماءکونسل کےسربراہ علامہ حافظ طاہرمحموداشرفی نےسابق صدرجنرل(ر)پرویزمشرف کےخلاف خصوصی عدالت کی جانب سےسزائے موت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے
کہ اگر پرویز مشرف غدار تھے تو پھر اُن سے حلف لینے والے کیسےمحب وطن ہو گئے؟۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ حافظ طاہر محموداشرفی کا کہنا تھا کہ جنرل(ر) پرویز مشرف کو ہدف بنانے کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنے کے سوا کچھ نہیں ہے،کاش عدالت افتخار محمد چوہدری سمیت اُن سیاست دانوں کے بارے میں بھی فیصلہ کرتی جو جنرل پرویز مشرف کی حکومت کاحصہ تھے۔اُنہوں نے کہا کہ اگر پرویز مشرف غدار تھے تو پھر اُن سے حلف لینے والے کیسے محب وطن ہو گئے؟۔ واضح رہے کہ آج اِسلام آبادکی خصوصی عدالت نےسابق صدرجنرل پرویزمشرف کوسنگین غداری کیس میں سزائےموت کاحکم سناتےہوئےکہاتھاکہ سابق صدر پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007 کو آئین پامال کیا اوراُن پر آئین کے آرٹیکل 6کو توڑنے کا جرم ثابت ہوتا ہے۔تین رکنی بینچ میں سے دو ججز نے سزائے موت کے فیصلے کی حمایت کی جب کہ بنچ میں شامل سندھ ہائیکورٹ کے جج نذر محمد اکبر نے فیصلے سے اختلاف کیا تھا ۔دوسری طرف خصوصی عدالت کی جانب سے پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف پاک فوج کی جانب سے سخت رد عمل دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہاہےکہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر پاک فوج میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے، پرویز مشرف کسی صورت غدار نہیں ہوسکتے، انہوں نے 40 سال پاکستان کی خدمت کی ہے اور جنگیں لڑی ہیں ، کیس میں آئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی