10:18 pm
’ پاک فوج کے سامنے ساری چیزیں ہورہی تھیں لیکن انہوں نے تحمل کا مظاہرہ کیا‘

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان نے پرویز مشرف کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے سامنے ساری چیزیں ہورہی تھیں لیکن انہوں نے تحمل کا مظاہرہ کیا، یہ فیصلہ ذوالفقار علی بھٹو کے فیصلے سے بھی زیادہ متنازعہ ہے۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کے حوالے سے خصوصی عدالت کا فیصلہ غیر قانونی ہے، جس طرح یہ کیس چلایا جانا چاہیے تھا اس طرح نہیں چلایا گیا،
پرویز مشرف نے کوئی غداری کا قدم نہیں اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ جب قانونی تقاضے پورے نہ ہوں تو عوامی رد عمل آتا ہے، کیس میں صرف ایک شخص کو ٹارگٹ کیا گیا ، دراصل ایک شخص کی آڑ میں اس کیس کے ذریعے فوج کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، پاک فوج کے سامنے ساری چیزیں ہورہی تھیں لیکن انہوں نے تحمل کا مظاہرہ کیا، یہ فیصلہ ذوالفقار علی بھٹو کے فیصلے سے بھی زیادہ متنازعہ ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کیس میں اپیل دائر کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ وفاقی حکومت اس کیس میں اپیل دائر نہیں کرسکتی بلکہ پرویز مشرف کے وکلا ہی اپیل کرسکتے ہیں ۔ خیال رہے کہ خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی ہے جس پر پاک فوج نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر پاک فوج میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے، پرویز مشرف کسی صورت غدار نہیں ہوسکتے، انہوں نے 40 سال پاکستان کی خدمت کی ہے اور جنگیں لڑی ہیں ، کیس میں آئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں