01:08 pm
بلوچستان کی طرف سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

تونسہ:: بلوچستان کی طرف سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پورکو بلوچستان میں شامل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق تونسہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پورکو بلوچستان میں شامل کیا جائے تاکہ بلوچستان کی آبادی کو متوازن کیا جا سکے۔
 
انکا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کو بلوچستان سے نکال کر جنوبی پنجاب میں شامل کیا گیا جسکا مقصد یہ تھا کہ اس کو ترقی یافتہ بنایا جائے، لیکن جنوبی پنجاب میں شمولیت کے بعد بھی اس کی پسماندگی بر قرار ہے۔ انکا کہنا ہے کہ پورے پنجاب میں 23 جامعات ہیں جبکہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں کوئی بھی یونیورسٹی نہیں بنائی گئی۔ انھوں نے کہا ہے کہ لاہور میں میٹرو بس بنائی گئی جبکہ بلوچستان میں کیکڑا بس بھی نہیں چلائی گئی۔ انھوں نے کہا کہ ہم آئین کے مطابق اپناحق مانگ رہے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ہم نے حکومت کے سامنے 6 نکات رکھے ہیں جن میں لاپتہ افراد کی بازیابی، افغان مہاجرین کی واپسی، بلوچستان کا وفاقی سرکاری نوکریوں میں 6 فیصد کوٹہ پر عمل درآمد کا مطالبہ شامل ہے۔ اس میں ایک وفاقی وزارت کا بھی ذکر نہیں کیا گیا۔ انکا مزید کہنا ہے کہ ہمارے احتجاج پر لا پتہ خواتین کو رہا کیا گیا، گزشتہ دنوں پولیس مقابلے میں دوبے گناہ افراد کو مارا گیا، اس پولیس مقابلے کی تحقیقات کی جائے۔ انکا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے آئین کے تحت صرف اپنے حقوق مانگ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی