01:18 pm
پولیو سے بچائو کیلئے جاری مہم میں والدین بھرپور تعاون کریں۔ ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد

ایبٹ آباد۔ : پولیو سے بچائو کیلئے جاری مہم میں والدین بھرپور تعاون کریں، دنیا بھر میں پولیو کا خاتمہ ان دو قطروں سے کیا گیا، والدین اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل اور زندگی بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ہر پولیو مہم میں قطرے ضرور پلوائیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر شہزاد اقبال نے ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد میں جاری پولیو مہم کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
 
انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی تمام ٹیمیں پولیو کے وائرس کو ختم کرنے کی بھرپور جدوجہد کر رہی ہیں، گذشتہ سال پشاور میں ہونے والے پراپیگنڈہ سے اس کی مہم میں مسائل پیدا ہوئے اور کمیونٹی کے طرح طرح کے سوالات کے جواب دینا پڑے، پولیو قطروں کی ویکسین کو اسلام آباد میں موجود لیبارٹری سے چیک کیا جاتا ہے، اس میں ایسی کوئی مضر صحت چیز شامل نہیں جو بچوں کیلئے مسقبل میں دشواری کا سبب بنے یا اثر انداز ہو سکے۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی وہ پولیو مہم کو کامیاب بنا کر اس موذی وائرس سے چھٹکارا حاصل کریں اور اس کے خلاف پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں 101 کیس رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، اب یہ ان والدین سے پوچھیں ان پر کیا گذر رہی ہو گی جن کا بچہ زندگی بھر کیلئے مفلوج اور اپاہج ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو وائرس ختم کرنے کیلئے بھرپور آگائی مہم چلائی جا رہی ہیں، توقع کرتے ہیں جلد اس موذی وائرس سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا