02:52 pm
فیصلہ برداشت نہ ہو سکا ۔۔سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے حوالے سے دبئی کے ہسپتال سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیصلہ برداشت نہ ہو سکا ۔۔سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے حوالے سے دبئی کے ہسپتال سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔۔ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کی دوبئی کے اسپتال میں حالت تشویشناک ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف اس وقت دوبئی میں میقم ہیں
جہاں مقامی اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔پرویز مشرف کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد پرویز مشرف کے پارٹی کے ساتھیوں نے اس سے ملنے کی کوشش کی۔ تاہم ڈاکٹرز نے پرویز مشرف سے پارٹی عہدیداران اور دیگر لوگوں کو ملنے سے روک دیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ پرویز مشرف کے ساتھ زیادہ زیر بحث نہ لایا جائے کیونکہ ان کی حالت کافی تشویشناک ہے۔جب کہ پرویز مشرف کو بھی پاکستانی ٹی وی چینلز سے اپ ڈیٹ لینے کو بھہ روکا گیا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز ہی خصوصی عدالت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنایا تھا جس میں انہیں سزائے موت کا حکم دیا گیا۔ خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے یہ فیصلہ سنایا۔ سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دے دیا گیا۔عدالت نے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دیا۔ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم 2 ایک کی اکثریت سے دیا۔ سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ 48 گھنٹوں میں جاری کیا جائے گا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007ء کو آئین پامال کیا۔ خصوصی عدالت نے 19 جون کو 2016ء کو پرویز مشرف کو مفرور قرار دے دیا تھا۔ خصوصی عدالت کی 6 بار تشکیل نو ہوئی۔31 مارچ 2014ء کو عدالت نے پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کی۔ یاد رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007 کو آئین کو معطل کرتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کی تھی سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور حکومت میں پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی