03:13 pm
ترکی اور ملائشیا میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کیا کام کر دیا گیا ؟ جانیں

ترکی اور ملائشیا میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کیا کام کر دیا گیا ؟ جانیں

03:13 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار زید حامد نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر ترکی میں شدید غم وغصہ پایا جا تا ہے ۔ تفصیل کے مطابق تجزیہ کار زید حامد نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق ملائیشیا ء
میں ہونے والی اسلامی ممالک کی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر ترکی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ غم وغصے کا اظہار استنبول ایئرپورٹ پر بڑی بڑی پینا فلیکس لگادی گئیں ہیں۔ زید حامد نے تجزیہ د یتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اسلامی ممالک کی سمٹ میں عدم شرکت سے ترکی کو ناراض کر بیٹھے تو یہ کشمیروں کے ساتھ خیانت ہوگی۔ میری اطلاعات کے مطابق ترکی میں بہت غم و غصہ پایا جا رہا ھے عمران کے اس فیصلے کے خلاف۔ استنبول ایرپورٹ پر بڑی بڑی پینافلیکس لگا دی گیء ھیں جہاں اس بات کو سرخیوں کے ساتھ بہت دکھ اور غصے کے ساتھ تشہیر کیا جا رہا ھے۔ ھم اگر ترکی کو بھی ناراض کر بیٹھے تو یہ کشمیر جیسی خیانت ھو گی زواضح رہے ترکی نے کشمیر کے معاملے پر ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، دنیا کے ہر فورم پر جب بھی کشمیر کی بات ہوئی ترکی نے پاکستانی موقف کی حمایت کی۔ یاد رہے چند ماہ قبل اقوام متحد ہ میں ترک صدر طیب اردگان نے بھی کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھائی تھی۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے ملائشیاء میں ہونے والی اسلامی ممالک کی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کہا جا رہا ہے کہ فیصلہ سعودی عرب کی خواہش پر کیا گیا۔ تاہم ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور سعودی شاہ سلمان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا ۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کر کے کوالالمپور میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نے اپنے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ کوالالمپور اجلاس او آئی سی کی جگہ نہیں لے گا۔صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شاہ سلمان کے اس موقف سے اتفاق کرتا ہوں کہ امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے او آئی سی کا اجلاس بلانا چاہئیے۔مہا تیر محمد کا کہنا تھا کہ سعودی شاہ نے اُنہیں کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی