04:47 pm
ریٹائرمنٹ سے قبل آصف سعید کھوسہ ایک اوربڑا فیصلہ دینے جا رہے ہیںجس پر شدید ترین غم و غصے کا رد عمل آسکتا ہے

ریٹائرمنٹ سے قبل آصف سعید کھوسہ ایک اوربڑا فیصلہ دینے جا رہے ہیںجس پر شدید ترین غم و غصے کا رد عمل آسکتا ہے

04:47 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریٹائرمنٹ سے قبل آصف سعید کھوسہ ایک اوربڑا فیصلہ دینے جا رہے ہیںجس پر شدید ترین غم و غصے کا رد عمل آسکتا ہے ۔۔۔اینکر پرسن سید ثمر عباس نے کہا ہے کہ دو دن کے اندر ایک بہت ہی اہم ترین فیصلہ متوقع ہے۔ تفصیل کے مطابق ثمر عباس نے کہا ہے
کہ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ ریٹائرمنٹ سے قبل ایک بہت ہی اہم ترین فیصلہ دینے جا رہے ہیں جس کے ردعمل میں بہت شدید غم و غصے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ ثمر عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا کہ میری ذاتی رائے میں ایسے فیصلے نہیں آنے چاہیے ، ایسے فیصلے سیکورٹی صورتحال کے متقاضی ہوتے ہیں۔ 2 دن کے اندر ایک اور اہم ترین فیصلہ متوقع ہے، زرائع کے مطابق کھوسہ صاحب ریٹائرمنٹ سے قبل ایک اور بڑا فیصلہ چاہتے ہیں، اس فیصلے پر بھی شدید غم و غصے والا رد عمل آ سکتا ہے۔ میری زاتی رائے میں ایسا نہیں ہونا چاہیے کچھ اقدامات ملکی سیکیورٹی صورتحال کے متقاضی ہوتے ہیں ۔واضح رہے چیف جسٹس کے تشکیل کردہ بینچ نے گزشتہ روز ایک بہت ہی ایک ترین کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کو حکم سنایا تھا۔ تاہم اسے بعد اینکر پرس ثمر عباس نے کہا ہے آصف سعید کھوسہ کی ریٹائرڈ منٹ سے قبل ایک اور بڑا فیصلہ متوقع ہے۔ دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کی سزائے موت سے متعلق کہاتھا کہ مجھے کئی مواقع پر لالچ دی گئی اور دانا ڈالا جاتا رہا لیکن میں نے دانا نہیں چنا۔ چیف جسٹس نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس تھا۔سپریم کورٹ اپنے فیصلوں میں قرار دے چکی۔چیف جسٹس نے کہا کہ کئی موقعوں پر لالچ دیا گیا اور اہم عہدوں پر پیشکش ہوئی۔ان کا کہنا ہے کہ دانا ڈالا جاتا ہے لیکن میں نے دانا نہیں چگا۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو عدالت میں پیش ہونے کیلئے بہت وقت دیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ یہ لوگ کیس کو طول دینا چاہتے تھے اسی لیے فیصلہ سنانے میں جلدی کی۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں