05:04 pm
پی آئی سی واقعہ: ملک بھر کے وکلاء نےکیا کام کر ڈالا ؟

پی آئی سی واقعہ: ملک بھر کے وکلاء نےکیا کام کر ڈالا ؟

05:04 pm

لاہور (نیوز ڈیسک)پی آئی سی واقعہ: ملک بھر کے وکلاء نےکیا کام کر ڈالا ؟ ۔۔۔ ملک بھر کی وکلاء ایسوسی ایشن نے لاہور ہائیکورٹ سے معافی مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کے حملے کے بعد وکلاء کی گرفتاری اور گھروں پر چھاپے مارنے جانے کیخلاف کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں کی گئی ۔ ملک بھر کی وکلاء ایسوسی ایشن نے لاہور ہائیکورٹ سے معافی مانگ لی۔عدالت نے چیف سکریٹری ،
آئی جی پنجاب اور ہوم سیکریٹری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پی آئی سی پر حملے کیلئے جانے والے وکلاء نے سب کا منہ کالا کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ 2 فیصد وکلاء نے 100 فیصد وکلا کو یرغمال بنا کر رکھا ہے۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ کوئی جج وکلاء کے کیس کو سننے کیلئے تیار نہیں ہے۔درخواست گزار کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ یہ بار کی ناکامی ہے۔ وکلاء میں بھی احتساب کا عمل شروع ہونا چاہیے ۔ کسی کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔یاد رہےوکلاء نے پی آئی سی پر حملہ کیا تھا،وکلا کے تشدد کے بعد کئی مریض جان کی بازی ہار گئے تھے ، دوسری جانب پنجاب حکومت نے 80زائد وکلا کو حراست میں لے لیا گیا تھا ، باقیوں کی تلاش جاری ہے۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تشدد کے بعد نو مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔اس حوالے سے40 وکلا کوحراست میں لے لیاگیا ہے۔عینی شاہدین کاکہنا تھا ہے کہ اسپتال کے احاطے میں وکلا کی کارروائیوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سمیت ، وکلاء نے مریضوں کے لئے زندگی کی سہولت کے نظام کو تباہ کرنے اور اسپتال کے سامان کو نقصان پہنچانے کی فعال کوشش کی۔ واضح رہے وکلاء کی گرفتاری کیلئے ان کے گھرو ں پر چھاپے مارے جا رہے تھے جس کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ چھاپوں کو رکوا کر گرفتار وکلاء کو رہا کیا جائے۔ تاہم ملک بھر کی وکلاء ایسوسی ایشنز نے لاہور ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں