05:04 pm
  پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان گلی میں کھیلنے والی 3بچیوں کو اپنے گھر لے گیا اور پھر ۔۔۔! افسوسناک خبر آگئی

پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان گلی میں کھیلنے والی 3بچیوں کو اپنے گھر لے گیا اور پھر ۔۔۔! افسوسناک خبر آگئی

05:04 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان گلی میں کھیلنے والی 3بچیوں کو اپنے گھر لے گیا اور پھر ۔۔۔! افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔۔بن قاسم حمایتی گوٹھ پیری میں 3 بچیوں سے مبینہ زیادتی کی کوکشش کرنے والا درندہ قانون کی گرفت میں آ گیا۔اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بن قاسم میں تین بچیاں اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ نوجوان بچیوں کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا۔بچیوں نے شور مچایا تو اہل محلہ اکٹھے ہو گئے جس کے بعد بچیوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جب کہ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے گلی میں کھیلتی 3 بچیوں کو اپنے گھر بلایا۔ایک بچی کے والد کو بچیاں گھر سے روتی ہوئی ملیں۔واضح رہے کہ بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر زیادتی کے کئی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جب کہ دوسری جانب گذشتہ روز ہی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے قصور کے علاقے چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم سہیل شہزاد کو تین مرتبہ سزائے موت سنا دی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج نے 2 صفحات پر مشتمل مختصر تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ سہیل شہزاد پر لگے الزامات ثابت ہوئے ہیں۔ سہیل شہزاد کو پھانسی کے پھندے پر اس وقت تک لٹکایا جائے جب تک موت واقع نہیں ہوتی۔ تحریری فیصلہ میں کہا ہے کہ سہیل شہزاد کو دفعہ 367 اے کے تحت ایک مرتبہ سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی جاتی ہے۔ سہیل شہزاد کو قتل کی دفعات کے تحت سزائے موت اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں