06:23 pm
عمران خان کوملائشیاسمٹ میں شرکت نہ کرنامہنگاپڑ گیا۔۔۔ترکی میں ایسا کام ہوگیا

عمران خان کوملائشیاسمٹ میں شرکت نہ کرنامہنگاپڑ گیا۔۔۔ترکی میں ایسا کام ہوگیا

06:23 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئرتجزیہ کار زیدحامد نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان نےملائشیاسمٹ میں شرکت نہ کرنے پرترکی میں شدیدغم وغصہ پایاجاتاہےتفصیلات کے مطابق تجزیہ کار زید حامد نے کہا ہےکہ میری اطلاعات کے مطابق ملائیشیا ء میں ہونے والی اسلامی ممالک کی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر ترکی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔انہوں نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ غم وغصے کا اظہار استنبول ایئرپورٹ پر بڑی بڑی پینا فلیکس لگادی گئیں ہیں۔
زید حامد نے تجزیہ د یتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اسلامی ممالک کی سمٹ میں عدم شرکت سے ترکی کو ناراض کر بیٹھے تو یہ کشمیروں کے ساتھ خیانت ہوگی۔واضح رہے ترکی نے کشمیر کے معاملے پر ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، دنیا کے ہر فورم پر جب بھی کشمیر کی بات ہوئی ترکی نے پاکستانی موقف کی حمایت کی۔یاد رہے چند ماہ قبل اقوام متحد ہ میں ترک صدر طیب اردگان نے بھی کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھائی تھی۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے ملائشیاء میں ہونے والی اسلامی ممالک کی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کہا جا رہا ہے کہ فیصلہ سعودی عرب کی خواہش پر کیا گیا۔ تاہم ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور سعودی شاہ سلمان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا ۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کر کے کوالالمپور میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نے اپنے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ کوالالمپور اجلاس او آئی سی کی جگہ نہیں لے گا۔صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شاہ سلمان کے اس موقف سے اتفاق کرتا ہوں کہ امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے او آئی سی کا اجلاس بلانا چاہئیے۔مہا تیر محمد کا کہنا تھا کہ سعودی شاہ نے اُنہیں کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں