07:24 pm
روس میں آسان قرضوں کا رجحان ،51 فیصدشہری قرضے کے بوجھ تلے دبنے لگے

ماسکو ( آن لائن )روس میں آسان قرضوں کے رجحان میں ہوشربا اضافہ،51 فیصد سے زیادہ شہری قرضوں کے بوجھ تلے دبتے جارہے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی شہریوں میں آسان قرضوں بالخصوص کریڈٹ کارڈز کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، وہ اپنا معیار زندگی بلند رکھنے اور اپنی ضروریات کو بلاتکلف پورا کرنے کے لیے بینکوں سے قرض اور کریڈٹ کارڈز جیسی اشیا کا سہارا لیتے ہیں تاہم یہ عمل سہولت سے زیادہ مصیبت بنتا جارہا ہے،بعض دفعہ صارف بینک کو واجب الادا رقم ادا کرتا ہے
تو وہ خود خالی جیب ہوجاتا ہے۔روس کے مرکزی بینک کے مطابق رواں سال یکم اکتوبر کو ملک میں جاری کردہ کنزیومر لونز کا حجم بڑھ کر 8.7 ٹریلین روبلز (139 ارب ڈالر) تک پہنچ چکا تھا جو اسی سال یکم جنوری کو 7.4 ٹریلین روبلز کی سطح پر تھا۔دوسری جانب وزیر برائے اقتصادی امور میکسم اوریشکن نے جولائی کے دوران ایک بیان میں کہا تھا کہ غیر محفوظ قرضوں میں تیزی سے اضافہ ایک بڑا سماجی مسئلہ ہے اور 2021 کے دوران اس میں مزید تیزی آسکتی ہے۔انھوں نے کہا کہ 2018 کی آخری سہ ماہی کے دوران ایک تہائی قرضے گھرانوں نے لیے جو قرضوں کے نتیجے میں اپنی 60 فیصد ماہانہ آمدنی کا خاتمہ کربیٹھے یہاں تک کہ بعض کو پرانے قرضوں کی ادائیگی کے لیے نئے قرضے لینے پڑے

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں