08:08 pm
 ملک کا استحکام خراب نہیں ہونے دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل باجوہ کا کہناہے کہ ملک کا استحکام خراب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنر قمر جا وید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا د ورہ کیا جہاں انہوں نے
افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی اور ایس ایس جی کمانڈوز سے بات چیت کی ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے استحکام لائے ہیں ،کسی قیمت پر ملکی استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں ،افسروں اور جوانوں نے دفاع کے لیے بے شمار خدمات سرانجام دی ہیں ۔واضح رہے کہ خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاک فوج نے اس حوالے سے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا تھا ۔اس حوالے سے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دو اداروں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ