08:56 pm
سابق آرمی چیف کیخلاف عدالتی فیصلہ، ریحام خان کا ردعمل بھی آگیا

سابق آرمی چیف کیخلاف عدالتی فیصلہ، ریحام خان کا ردعمل بھی آگیا

08:56 pm

لاہور( نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان کی جانب سے بھی سابق صدر اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں سزائے موت سُنانے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اپنے سابق خاوند عمران خان کو طلاق کے بعد سے شدید تنقید کا نشانہ بنانے والی ریحام خان کا کہنا ہے کہ مشرف کیس کا فیصلہ خوش آئند ہے۔یہ ایک وارننگ ہے کہ کوئی چیف اف آرمی سٹاف ہو، صدر ہو یا کمانڈو ہو وہ آئین و قانون سے بالاتر نہیں ہے۔
وہ مشرف جو غاصب تھا اور اپنی طاقت پر بہت تکبر کرتا تھا آج اس کا سارا غرور مٹی میں مل گیا۔ ریحام خان نے اپنی گزشتہ رات کی تازہ ترین یو ٹیوب ویڈیو میں کہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کے بعد آج اتھارٹی اُن لوگوں کی بنی ہے، جو ایک اصولی نظریئے پر کھڑے رہے۔وہ نظریہ یہ تھا کہ ووٹ کو عزت دو۔ وہ یہ تھا کہ کسی کی کٹھ پُتلی نہ بنو۔ وہ یہ تھا کہ آئین کی خلاف ورزی مت کرو۔ سنگین غداری واقعی ایک بڑا جُرم ہے۔ اور آج پرویز مشرف حکومت میں نہیں ہیں، اس وقت عمران خان کی حکومت ہے یا جو کوئی بھی ہے، اُن کی حکومت میں ایسا ہوا ہے۔ اس فیصلے سے ہمیں اپنی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کہ ہمارے پاس اُمید ہے۔ ہم اس وقت انتہائی مفادات کی لڑائی کے ایک تاریخی موڑ پر کھڑے ہیں۔اس فیصلے نے پاکستانی عوام کو ایک دلچسپ موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے جو لوگ کہہ رہے تھے کہ مریم کا بیانیہ غلط تھا، اُنہیں چودھری نثار کی بات مان لینی چاہیے تھی، اُن کے لیے آج سوچنے کا ایک وقت ہے۔ مجھے بھی کئی لوگ کہتے ہیں کہ کاش تم چُپ رہتی تو آج خاتونِ اول ہوتی۔ مگر میں یہی کہتی ہوں کہ جو چیز غلط ہے، اُس کی ہمیشہ مخالفت کرنی چاہیے۔غلط کے خلاف آواز اُٹھانی چاہیے۔ اپنے وقتی فائدے کو نہیں دیکھنا چاہیے۔ مریم نواز نے جو بیانیہ اپنایا تھا، اس کے دوران انہوں نے اپنی ماں کو کھو دیا، وہ اپنے والد سے بھی دُور ہیں۔ اگرچہ مریم اب خاموش ہیں، مگر اُن کے بیانیے نے اپنا کام دکھا دیا ہے۔ گزشتہ دِنوں دو ایسے فیصلے سامنے آئے ہیں جن سے مریم نواز کے موقف کی جیت ثابت ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں