12:10 pm
ایک اور سرپرائز دینے کیلئے افواج پاکستان پوری طرح تیار، کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی غیر معمولی نقل وحرکت پر پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایک اور سرپرائز دینے کیلئے افواج پاکستان پوری طرح تیار، کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی غیر معمولی نقل وحرکت پر پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا۔۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر حرکت کی گئی تو پوری طرح تیار ہیں، ایل او سی پر پاک افواج پوری طرح تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو کسی بھی حرکت کا بھرپور جواب دیا جائے گا،
قوم پاکستان کے جغرافیائی نظرئیے کے دفاع کے لیے یکجا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ایل او سی پر بھارت کی اضافی نقل و حرکت نظر آرہی ہے، جب بھی داخلی مسائل ہوتے ہیں تو بھارت وار کرتا ہے، بھارت خطرناک کھیل کھیل رہا ہے مگر غلط فہمی میں نہ رہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ واضح کردوں بھارت نے کوئی حرکت کی تو منہ توڑجواب دیا جائے گا، بھارت ہمارے صبر کے پیمانے کو لبریز نہ ہونے دے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل، صدر سیکیورٹی کونسل کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر، ایل او سی کی صورت حال سے آگاہ کیا۔ خط کے متن کے مطابق بھارت نے بارڈر پر براہموس، سپائس میزائلز نصب کردئیے ہیں، بھارت نے ایل او سی کے 5 سیکٹرز میں باڑ کو جزوی طور پر ہٹادیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے خط میں انتباہ کیا کہ بھارت ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں میں خطرناک حد تک اضافہ کرچکا ہے، بھارت میں 2019 میں ایل اوسی کی 3 ہزار خلاف ورزیاں کیں اور 300 شہریوں کو نشانہ بنایا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت ایل او سی پر نصب میزائل آزاد کشمیر پر استعمال کرسکتا ہے، بھارت جعلی بنیادوں پر کوئی فوجی آپریشن کرسکتا ہے، بھارت کی جوہری، ازاد کشمیر پر قبضے، پاکستان توڑنے کی دھمکیاں عیاں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا