01:21 pm
پاکستان کے اہم شہر میں خودکش بم دھماکہ ۔۔۔ ٹارگٹ کون تھا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں خودکش بم دھماکہ ۔۔۔لکی مروت کے علاقے میں خودکش حملہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے تحصیل نورنگ ہاتھی خان میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے
تاہم خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سیکیورٹی فورسز اور انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور نے پولیو ٹیم سے کچھ فاصلے پر خود کو دھماکے سے اڑایا۔دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔خیال رہے اس سے قبل ضلع لوئر دیر میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی تھی۔جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے اس حوالے سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سعید الرحمن نے کہا کہ واقعہ لوئر دیر کے علاقے میدان میں پیش آیا۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ ’پولیس اہلکار ایک بنیادی صحت مرکز جارہے تھے جب انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیو ویکسی نیشن ٹیم کا کوئی عہدیدار زخمی نہیں ہوا کیونکہ وہ فائرنگ کے مقام سے کچھ فاصلے پر موجود تھے۔ڈی ایس پی نے کہا کہ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ میں ملوث ذمہ داران کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق مشتبہ ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا