01:24 pm
شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن میں پانچ ماہ کے دوران ..

اسلام آباد: ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اورٹیلی کمیونیکیشن کے شعبہ جات میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی شرح میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق جولائی سے لیکرنومبر2019ء تک کے عرصہ میں ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اورٹیلی کمیونیکیشن کے شعبہ جات میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 291.6 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا ہے۔
 
آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا شعبہ ان شعبہ جات میں شامل ہیں جہاں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔گزشتہ مالی سال کے دوران اس شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 55.7 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔ مالی سال 2017-18ء میں اس شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 113 ملین ڈالر جبکہ مالی سال 2016-17ء میں اس شعبہ میں 41.9 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا