01:28 pm
بھارت نسلی تفاخر کے نظریئے کے ساتھ فسطائی راہ پر چل نکلا ہے،خشونت سنگھ ..

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے نسلی تفاخر کے نظریے سے متعلق بھارتی دانشور خشونت سنگھ کی تحریر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خشونت سنگھ نے پہلے ہی محسوس کر لیا تھا کہ نسلی تفاخر کے نظریئے کے ساتھ بھارت کس راہ پر چل نکلا ہے۔جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی جانے والی خشونت سنگھ کی تحریر میں کہا گیا ہے کہ "ہر فسطائی حکومت کو اپنا تسلط قائم کرنے کے لئے گروپوں اور برادریوں کی ضرورت ہوتی ہے‘‘ ۔
 
انہوں نے کہا کہ بات یہاں پر ہی ختم نہیں ہوتی، نفرت کی بنیاد پر چلنے والی کوئی بھی تحریک ڈر اور خوف کی فضاء پیدا اور جاری رکھ کر ہی اپنے آپ کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ ہم میں سے آج جوسمجھتے ہیں کہ مسلمان یا عیسائی نہ ہونے کے باعث محفوظ ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ پہلے ہی دائیں بازو کے تاریخ دانوں اور مغربی رجحانات رکھنے والے نوجوانوں کو ہدف بنایا جا رہا ہے اور کل یہ نفرت اس عورت کے خلاف تبدیل ہو گی جو کہ سکرٹس پہنتی ہیں، جو لوگ گوشت کھاتے ہیں، غیر ملکی فلمیں دیکھتے ہیں، مندروں میں سالانہ عبادت کے لئے نہیں جاتے، ڈینتھ منجن کی بجائے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں، حکیموں پر ایلو پیتھک ڈاکٹرز کو ترجیح دیتے ہیں، جئے سری رام کانعرہ لگانے کی بجائے ایک دوسرے کو ملتے ہوئے بوسہ دیتے ہیں یا مصافحہ کرتے ہیں، کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ اگر ہم بھارت کو قائم رکھنا ہے تو اس چیز کا احساس کرنا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا