01:34 pm
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ ، سرکاری ملازمین کے بارے میں کیا بڑا اعلان  کر دیا گیا ، اہم ترین خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ ، سرکاری ملازمین کے بارے میں کیا بڑا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی عمر میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے خصوصی انٹر یو میں کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹریز کو کم سے کم 2 سال ان کے محکموں سے نہ ہٹانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری
ملازمین کی 60 سے 63 سال کرنے پر غور کیا گیا تھا تاہم حکومت نے اب یہ فیصلہ نہیں لے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین 60 سال کی عمر میں ہی ریٹائرڈ ہو جائے گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ نوجوان کو موقع فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ۔ میڈیا کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم آفس نے ایک خط کے ذریعے سیکرٹری خزانہ کو ہدایت کی تھی کہ وہ محکمہ خزانہ کیساتھ ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد کے قوانین اور مالی اثرات کے حوالے سے مشاورت کریں۔تاہم اب فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ سرکاری ملازمیں کی عمر میں اضافہ نہیں کیا جائے گا ، ملازمین مقرر مدت میں ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ وفاق میں ہر سال 12 سے 14 ہزار نوکریاں دستیاب ہوتی ہے جو نوجوان کو فراہم کی جاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی ملزمین کی تعداد 15 سے16 لاکھ ہے۔ جس پر 12فیصد نشتیں ابھی بھی خالی ہیں۔ واضح رہے دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی سے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے ملاقات کی جس میں وفاقی کابینہ کی جانب سے عوام کی فلاح کے لیے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اعظم سواتی نے کہاکہ جلد ہی مختلف محکموں اور شعبوں میں عوام کے لئے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اعظم خان سواتی نے کہاکہ سرکاری محکموں کے کام کو تیز اور بہتر بنانے کیلئے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا